"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
ایکسپریس ڈاٹ کام کے شکریہ کے ساتھہ
http://www.express.com.pk
اس کے ساتھہ اداکارہ کی تصویریں بھی تھیں-جو فورم میں شرم و حیا قائم رکھنے کے لئے ختم کر دی گئی ہیں – یہ مضمون شئیر کرنے کا مقصد شوبز کے کام کی بے برکتی ظاہر کرنا ہے-صرف روحی بانو ہی نہیں بلکہ کئی اداکاروں کا اس سے بھی برا انجام پڑھا ہوا ہے-اللہ ہماری قوم کو سمجھہ دے - آمین"



