بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
الحمد لللہ میری عادت ہے کہ مفید ویب سائیٹس کے ایڈریس ورڈ میں محفوظ کر لیتا ہوں – نیچے ان کی لسٹ دی ہوئی ہے – ان میں سے چند ایڈریس اچھی سروس نہیں دیتے لیکن زیادہ تر مفید سروس دیتے ہیں –
ان کا وزٹ کریں – نیک مقاصد کے لئے انہیں استعمال کریں – اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں



