پاکستان کے مشہور مقامات کی ویڈیو سیر

پاکستان کے مشہور مقامات کی ویڈیو سیر

New postby muhammad_ijaz » Tue Jan 26, 2010 6:30 pm

"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
اس لنک پہ پاکستان کے چند مشہور مقامات کی ویڈیو سیر کرائی گئی ہے-

http://www.abntv.com/see_pakistan/index.html

ان میں مینار پاکستان ، مزار قائد ، لاہور میوزیم ، بادشاہی مسجد ، جہانگیر کا مقبرہ ، درہ خیبر ، ہرن مینار ، ٹیکسلا میوزیم وغیرہ شامل ہیں – یہ ساری چھبیس ویڈیوز ہیں-
اے بی این ٹی وی کے شکریے کے ساتھہ-"
User avatar
muhammad_ijaz
ADMIN
 
Posts: 978
Joined: Wed Dec 10, 2008 12:13 am

Return to آپ کے علاقے کا تعارف اور مسائل

Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 1 guest

cron