بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم معذرت بھائی - میں نہیں پہچان سکا - ناراض ہوئے بغیر آپ سے بتانے کی درخواست ہے - فورم پسند کرنے کا شکریہ - ہمیں آپ کی ممبر شپ کا انتظار ہے-
"جوائن کرنے کا شکریہ عبد الرحمٰن بھائی بڑے سرپرائز دینے والے انداز میں فورم میں داخل ہوئے ہیں میری دعا ہے کہ آپ کے ساتھہ ہمارا اچھا وقت گزرے اور آپ اس فورم کے لئے بہترین اضافہ ثابت ہوں آمین"